سعودی عرب

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے شہر "الاحساء" کی شیعہ جامع مسجد "آل الرسول(ص)" کے امام جماعت "سید ہاشم سلمان" نے عالم اسلام کے درمیان تعاون اور یکجہتی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا : مذہبی اور قومی تعصب سے دوری اور وحدت کا قیام صرف پر امن بقائے باہمی کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375950    تاریخ اشاعت : 2014/02/16